• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی اور گوادر پورٹ کو وسط ایشیا کیساتھ تجارتی روابط کے فروغ کیلئے ترقی

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلیو اکانومی ملکی معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے ، گوادر پورٹ اور کراچی پورٹ کو وسط ایشیا کیساتھ تجارتی روابط کے فروغ کیلئے ترقی دی جا رہی ہے تاکہ پاکستان کو علاقائی تجارت کا موثر گیٹ وے بنایا جا سکے، بلیو اکانومی کو صرف ماہی گیری تک محدود نہیں رکھا جا سکتا بلکہ فش پروسیسنگ، برانڈنگ اور عالمی منڈیوں تک رسائی کیلئے مارکیٹنگ پر بھی بھرپور توجہ دینا ناگزیر ہے،انہوں نے اس امر پر تشویش کا اظہار کیا کہ اس وقت پپپ جسے بڑھانے کے لیے تمام میری ٹائم منصوبوں پر مربوط، جامع اور حل مرکوز حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید