• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن لیڈرز عدم موجودگی پارلیمنٹ نامکمل، رضا ربانی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) سینیٹ کے سابق چیئرمین میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈرز کی عدم موجودگی میں پارلیمنٹ نا مکمل ہے ،اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائدین کے نامزد نہیں ہوئے۔
اہم خبریں سے مزید