• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وقت کے ساتھ ساتھ الحمدللّٰہ PSL خطے کی بڑی لیگس میں سر فہرست، شہباز شریف

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ کیلئے ٹیموں کے آکشن کے مرحلے کی کامیابی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ الحمدللہ پی ایس ایل خطے کی بڑی لیگس میں سر فہرست بن گئی ، اللہ کے فضل و کرم سے ملک میں کھیلوں کی رونقین دوبارہ سے بحال ہوئیں , پی ایس ایل میں دو نئی ٹیموں کی آکشن ملک میں کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم سنگ میل ہے۔ 
اہم خبریں سے مزید