• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کی J-35 اسٹیلتھ فائٹر سمیت نئے سال کی پہلی پروازیں

کراچی (نیوز ڈیسک)چین کی J-35 اسٹیلتھ فائٹر سمیت نئے سال کی پہلی پروازیں، طیارے ایئرسی ٹوئن کنفیگریشن اورایک طیارہ، متعدد ورژنز کے تصور پر تیار کیے گئے ہیں۔ ایوی ایشن کمپنی نے دیگر طیاروں اور ہیلی کاپٹرز کے سال 2026کی پہلی پروازیں بھی کیں۔ گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چین کی سب سے بڑی ایوی ایشن کمپنی AVIC نے نئے سال کی پہلی فلائٹس کی میزبانی کی، جس میں J-35 کیریئر بیسڈ اسٹیلتھ فائٹر، AG600 ایمفی بیئن طیارہ اور متعدد ہیلی کاپٹر شامل ہیں۔ J-35 نے شنیانگ ایئرکرافٹ کارپوریشن سے پرواز کی اور یہ پری ڈیلیوری ٹیسٹ فلائٹ تھی۔
اہم خبریں سے مزید