کراچی (اسٹاف رپورٹر) اولڈ گولیمار فٹ بال کی تاریخ اور کھیل کے مستقبل کے حوالے سےنوجوانوں کھلاڑیوں کو محمد بخش کمیونٹی سینٹر میں اتوار کو معلوماتی اور تربیتی لیکچر کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم کے سابق فٹ بال کھلاڑی اور کوچ شوکت شہکی لیکچر اور کھلاڑیوں کو فٹ بال بنیادی تربیت سے آگاہ کریں گے۔