• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قمر اسپورٹس نے ہاکی ایونٹ جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) حیدر آباد میں 7 اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ کا فائنل قمر اسپورٹس ہاکی کلب نے برکت بھائی جی ہاکی کلب کو شکست دے کر جیت لیا ،ڈسٹرکٹ ہا کی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری رضوان تنویر ، محمد مرتضی اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر میڈم مریم کیر یو نے انعامات تقسیم کئے۔
اسپورٹس سے مزید