• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قاری غلام شبیر سواگی جماعت اہلسنت ضلع ملتان کے نائب ناظم اعلیٰ مقرر

ملتان (سٹاف رپورٹر ) جماعت اہل سنت پاکستان ضلع ملتان کے قائدین نے باہمی مشاورت سے علامہ قاری غلام شبیر سواگی کو جماعت اہل سنت ضلع ملتان کا نائب ناظم اعلیٰ مقرر کر دیا ہے، اس سلسلہ میں امیر جماعت اہل سنت پاکستان ضلع ملتان مفتی علامہ قاری غلام یسین سعیدی، آرگنائزر جماعت اہل سنت پاکستان ضلع ملتان علامہ قاری خادم حسین سعیدی اور ناظم اعلیٰ جماعت اہل سنت پاکستان ضلع ملتان علامہ قاری مطیع الرسول سعیدی کے دستخطوں سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید