• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو کراچی، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم فرازالدین قریشی کو گرفتار کرلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید