کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مرکزی الیکشن سیل کے رکن فیصل ہاشمی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللّٰہ تعالی فیصل ہاشمی کی والدہ کی مغفرت انکے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔