• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس، مختلف علاقوں سے 21 غیر قانونی مقیم افغان باشندے زیرحراست

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے مختلف علاقوں سے 21 غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا، افغان باشندوں کو تھانہ کلاکوٹ، چاکیواڑہ اور رسالہ کی حدود سے حراست میں لیا گیا۔پولیس کے مطابق افغان باشندے ملک مخالف تحریکوں میں بھی شریک رہے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید