• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت عبداللّٰہ شاہ غازیؒ کے مزار پر چراغاں نہ کرنا انتظامیہ کی نااہلی، سنی تحریک

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مرکزی ترجمان پاکستان سنی تحریک خالد ضیاء نے عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کی انتظامیہ کی نااہلی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شب معراج کے مقدس اور بابرکت موقع پر حضرت عبداللّٰہ شاہ غازیؒ کے مزار پر چراغاں نہ کرنا مزار انتظامیہ کی کھلی نااہلی،غفلت اور دینی معاملات سے عدم سنجیدگی کا ثبوت ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید