• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوکراچی میں مبینہ ڈکیت پر شہریوں کا تشدد، پولیس کے حوالے

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) نیوکراچی سیکٹر فائیو ای میں مبینہ ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، ساتھی ملزم فرار ہو گیا،شہریوں نے پکڑے گئے ڈاکو کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے ڈاکو کو شہریوں کے چنگل سے چھڑا کر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا ملزم حبیب الرحمان ولد سیف اللّٰہ سے پستول، موبائل فون اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید