• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ ناظم آباد، کار میں آگ لگ گئی، جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) نارتھ ناظم آباد بلاک جے میں کار میں آگ لگ گئی ،خوش قسمی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،ترجمان سندھ ریسکیو 1122 کے مطابق فائر فائٹرز نے 20 منٹ کی جدوجہد کے بعد کار میں لگی آگ پر قابو پالیا ، کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید