• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قادری ہاؤس سے گرفتار ملزم شہباز کی ضمانت منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پولیس مقابلہ اور اسلحہ برآمد ہونے کے مقدمات میں سنی تحریک کے مرکز قادری ہاؤس سے گرفتار ملزم شہباز کی ضمانت منظور کرلی ،عدالت نے ملزم کو دونوں مقدمات میں دو، دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید