• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

30 لاکھ روپےچوری کا مقدمہ 3 خواتین کا عدالتی ریمانڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مقامی عدالت نے 30لاکھ روپےچوری کےمقدمے میں ملزم خواتین سویرا نائلہ ،عروج، علیشبہ اور ثناء کوعدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، گھرمیں کام کرنےوالی پانچ ماسیوں کو عدالت میں پیش کیا گیا ،تفتیشی افسر کاکہنا تھا کہ ملزم خواتین سے تین لاکھ روپےبرآمد ہوئے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید