کراچی (پ ر) جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن اور المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے اشتراک سے دی انیویٹو اسکول نیو انجام کالونی بلدیہ ٹاؤن نمبر 4 میں اتوار 18 جنوری کو دن 12 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا جس میں ماہر و تجربہ کار ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کرینگے۔