• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام مسلمینِ جہان کو شبِ معراج کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں،شبیر میثمی

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نےکہا ہے کہ وہ تمام مسلمینِ جہان کو شبِ معراج کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اس بابرکت اور عظیم رات کے صدقے دشمنانِ اسلام اپنے مذموم عزائم میں ناکام، نامراد اور رسوا ہوں، جبکہ انقلابِ اسلامی ایران کو تمام شیاطین کے شر سے محفوظ رکھے۔انہوں نے کہا کہ انقلابِ اسلامی ایران آج انسانوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنا چکا ہے۔
اسلام آباد سے مزید