• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پتنگ بازی ناقابل ضمانت جرم ہے،ویسٹریج میں آگاہی واک

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) تھانہ ویسٹریج کے علاقہ میں پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام اور اسکے نقصانات کے حوالے سے آگاہی واک کی گئی، آگاہی واک میں ڈی ایس پی کینٹ چوہدری خالد محمود، ایس ایچ او ویسٹریج اور انجمن تاجران سمیت شہریوں نے شرکت کی، واک میں عوام الناس کو آگاہ کیا گیا کہ پتنگ بازی فائرنگ آتش بازی اور کوئی خلاف قانون حرکت ہرگز نہ کریں، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گئی۔
اسلام آباد سے مزید