• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین شوٹ گن: کرنل فرخ ندیم کا گولڈمیڈل اور ورلڈریکارڈ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دوحا میں جاری ایشین شوٹ گن چیمپئن شپ کے ٹریپ ایونٹ میں پاکستان کے کرنل فرخ ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ فرخ ندیم نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں 125 میں سے 119 اور فائنل میں 30 میں سے 27 اسکور حاصل کیے۔ پاکستان شوٹنگ فیڈریشن کے مطابق ایشین شوٹ گن چیمپئن شپ نئے فارمیٹ کے تحت ہو رہی ہے اس وجہ سے یہ نیا عالمی ریکارڈ تسلیم کیا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید