• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ناگپور (جنگ نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف ٹی20 سیریز سے قبل دھچکا لگا ہے۔ آل راؤنڈر مائیکل بریس ویل آخری ون ڈے میں فیلڈنگ کے دوران فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے ۔ سیریز میں ان کی شرکت مشکوک ہے۔
اسپورٹس سے مزید