• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقی بیٹر ڈیوڈ ملر انجری کے شکار

جوہانسبرگ ( جنگ نیوز) جنوبی افریقہ کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 سے قبل ایک اور انجری دھچکا لگا ہے، سینئر بیٹر ڈیوڈ ملر گروئن انجری کا شکار ہوگئے۔ وہ ایس اے ٹی 20 لیگ میں جوبرگ سپر کنگز کے خلاف فیلڈنگ کے دوران یہ انجری ہوئی۔ انہوں نے 16ویں اوور میں میدان چھوڑا اور رائلز کی رنز کے تعاقب میں حصہ نہیں لیا۔
اسپورٹس سے مزید