دبئی (جنگ نیوز) مجیب الرحمٰن کی ہیٹ ٹرک کی بدولت افغانستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 39 رنز سے ہرا کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ 189 رنز کے تعاقب میں ناکام ٹیم 150 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ مجیب نے 21 رنز دے کر 4 شکار کیے۔