• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابر اعظم کو نہ کھلایا جائے، مارک وا

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک) سابق آسٹریلوی کپتان مارک وا نے خراب فارم کے باعث سڈنی سکسرز کو اسٹار بیٹر بابر اعظم کو پلیئنگ الیون سے ڈراپ کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بابر بگ بیش لیگ میں توقعات پر پورا نہیں اتر سکے، ٹیم کی بہتری کیلئے سخت فیصلے کی ضرورت ہے۔

اسپورٹس سے مزید