• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرل مچل نمبر ایک ون ڈے بیٹر بن گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل نے بھارت کے ویرات کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین کر انہیں دوسرے نمبر پر پہنچادیا ۔ ایک روزہ بولنگ میں راشد خان پہلے نمبر پر ہیں۔ ابرار احمد 8 ویں پوزیشن پر ہیں، بیٹرز میں افغانستان کے ابراہیم زدران تیسری ، روہت شرما چوتھی اور بابر اعظم کی چھٹی پوزیشن پر ہیں ۔ ٹی ٹوئنٹی بولرز میں بھارت کے ورون چکروتی پہلے نمبر پر ہیں ۔ ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں ابھیشیک شرما پہلی جبکہ صاحبزادہ فرحان کی پانچویں پوزیشن برقرار ہے۔

اسپورٹس سے مزید