• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان نے دنیا کا سب سے بڑا جوہری بجلی گھر دوبارہ چلا دیا

کراچی (نیوز ڈیسک)جاپان نے دنیا کا سب سے بڑا جوہری بجلی گھر دوبارہ چلا دیا۔ 2011فوکو شیما جوہری حادثے کے بعد اقدام، مقامی آبادی کوخدشات،60فیصد رہائشی فیصلے کیخلاف ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان نے 2011 کے فوکوشیما جوہری حادثے کے بعد پہلی بار دنیا کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھر کاشیوازاکی کاریوا کو دوبارہ شروع کر دیا ہے، جسے بدھ کی شام نیگاتا صوبے میں جاپانی کمپنی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے فعال کیا، اگرچہ مقامی آبادی میں حفاظتی خدشات بدستور موجود ہیں۔
اہم خبریں سے مزید