اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے دو افسران کے تبادلے تقرریاں ممبر آڈٹ/کسٹمر ریلیشن شپ مینجمنٹ کی تقرری ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ان لینڈ ریونیو افسر کا تبادلہ ،اسلام آبادسےسکھر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، جبکہ محمد طفیل، ان لینڈ ریونیو آفیسر، ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد کو فوری طور پر ریجنل ٹیکس آفس سکھر تعینات کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق اگر مذکورہ افسر تبادلے سے قبل پرفارمنس الاؤنس حاصل کر رہے تھے تو نئی تعیناتی کی جگہ پر بھی وہ اسی الاؤنس کے حقدار رہیں گے۔