• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ امن بورڈ میں شمولیت پاکستان کی اہمیت کا منہ بولتا ثبوت، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ غزہ امن بورڈ میں پاکستان کی شمولیت عالمی سطح پر اس کی اہمیت کا منہ بولتا ثبوت ہے، بورڈ میں دنیا کے 20ملکوں کوشامل کیا گیا ہے، پاکستان کی شمولیت سے فلسطین کے مسئلے کو حل کرنے میں مدد ملے گی۔
ملک بھر سے سے مزید