• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیلی الاؤنس نہ ملنے پر ہاکی کھلاڑیوں کا کیمپ کا بائیکاٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ڈیلی الاؤنس کی عدم ادائیگی پر کیمپ کا بائیکاٹ کردیا۔ معاملہ حل نہ ہونے پر کیمپ میں مزید شرکت نہ کرنے کا اشارہ دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف کی جانب سے 23 جنوری تک ادائیگی کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔ ڈیڈ لائن کے روز مزید ایک ہفتے کی مہلت مانگ لی ۔پی ایچ ایف پر بنگلادیش سیریز کی ڈیلیز کی ادائیگی تاحال واجب الادا ہے۔

اسپورٹس سے مزید