• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب مبینہ دھماکے کی اطلاع پر ریسکیو1122 کی 7ایمبولینسز، فائر ویکل اور ڈیزاسٹر ویکل نے موقع پر امدادی کاروائیاں شروع کیں، ریسکیو1122نے اب تک 5 افراد کے جسدخاکی اور 10زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا، ریسکیو 1122کا ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے ،فوری طورپر دھماکے کی نوعیت اورحتمی طورپردھماکے میں جاں بحق اورزخمیوں کی صحیح تعدادکے بارے میں معلوم نہ ہوسکا۔
اہم خبریں سے مزید