• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرا منگل کو ہوگا، شائقین میں جوش

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر سکس مرحلے میں یکم فروری کو ٹاکرا ہوگا جوبولاوايو میں کھیلا جائے گا، اس میچ کے لئے شائقین خاصے پر جوش دکھائی دے رہے ہیں، میچ کے ٹکٹوں کی ڈیمانڈ بڑھ گئی،پاکستان ٹیم سپر سکس مرحلے کا اپنا پہلا میچ 27 جنوری کو ہرارے میں کھیلےگی۔

اسپورٹس سے مزید