• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل، پلیئرز نیلامی ورکشاپ آج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایس ایل کے سربراہ سلمان نصیر نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے گیاروہویں ایڈیشن کے لئے پلیئرز نیلامی ورکشاپ اتوار کو ہوگی، سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ورکشاپ کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایونٹ میں شرکت کی دعوت دی اور کہا کہ ایونٹ کے حوالے سے مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔واضح رہے کہ پہلی مرتبہ آٹھ ٹیموں پر مشتمل پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز 26 مارچ سے ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید