• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین سے تجارتی معاہدہ کیا تو 100 فیصد ٹیرف عائد ہوگا، ٹرمپ کی کینیڈا کو دھمکی

واشنگٹن ( اے ایف پی)صدر ٹرمپ نے کینیڈا کو دھمکی دی ہے کہ چین سے تجارتی معاہدہ کیا تو 100فیصد ٹیرف عائد ہوگا،ان کا کہنا تھا وزیرِاعظم کارنی اگر یہ سمجھتے ہیں کہ کینیڈا چین کیلئے امریکا میں ڈراپ آف پورٹ بن سکتا ہے تو وہ سخت غلطی پر ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے چین کے ساتھ کوئی تجارتی معاہدہ کیا تو امریکا کینیڈا سے آنے والی تمام اشیا پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دے گا۔
اہم خبریں سے مزید