• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی انتقال کیس؛ سابق ڈی جی، ISI فیض حمید کے بھائی کی ضمانت منسوخ

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)ایف آئی اے کی خصوصی عدالت نے جعلی انتقال کیس میں سابق ڈی جی ،آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کی ضمانت منسوخی درخواست منظور کرلی ،تاہم ملزم کمرہ عدالت میں موجود نہ ہونے کی بناء پر گرفتاری سے بچ گیا ۔ سپیشل جج سنٹرل، شاہ رخ ارجمند نے سوموار کے روز محفوظ فیصلہ جاری کیا۔
اہم خبریں سے مزید