• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان سوشل میڈیا کے عادی اب جیوری فیصلہ کرے گی

کراچی (نیوز ڈیسک)نوجوان سوشل میڈیا کے عادی؛ اب جیوری فیصلہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ٹیک انڈسٹری کے لیے ایک ممکنہ اہم اور فیصلہ کن موڑ اس ہفتے سے شروع ہو رہا ہے، کیونکہ ’سوشل میڈیا کی لت‘ سے متعلق بڑے مقدمات کی سیریز کا پہلا ٹرائل باقاعدہ طور پر شروع ہو رہا ہے۔ یہ کیس ریاست کیلیفورنیا کی ایک 19 سالہ لڑکی، کے جی ایم سے متعلق ہے، جس کا دعویٰ ہے کہ وہ کم عمری میں سوشل میڈیا کی عادی ہو گئی تھی۔
اہم خبریں سے مزید