• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدھیہ پردیش میں مرضی کی شادی پر خاندانوں کے سماجی بائیکاٹ کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) مدھیہ پردیش مرضی کی شادی کرنے والےنوجوانوں کے خاندانوں پر سماجی بائیکاٹ نافذ کرنے کا اعلان، ایسے افراد کو تقریبات سے خارج، روزمرہ ضروریات جیسے دودھ کی فراہمی، زمین اور کام سے محروم رکھا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے گاؤں نے اعلان کیا ہے کہ جو نوجوان اپنی مرضی سے شادی کریں گے، ان کے خاندانوں کو گاؤں کی سماجی اور اقتصادی زندگی سے مکمل طور پر خارج کر دیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید