• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ، فوجی طبی معائنوں کے دوران جنسی زیادتی کے 500 سے زائد انکشافات

کراچی (نیوز ڈیسک)  برطانیہ میں فوج میں بھرتی کے دوران ہونے والے طبی معائنوں سے جڑی ایک دہائیوں پر محیط سنگین حقیقت سامنے آ گئی ہے، جہاں سینکڑوں افراد نے جنسی زیادتی کے الزامات عائد کرتے ہوئے پولیس سے رجوع کیا ہے، جس پر قومی سطح کی تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے،متاثرین میں حاضر سروس اور سابق فوجی اہلکاروں کے ساتھ وہ افراد بھی شامل ہیں اسکائی نیوز کے مطابق ولٹ شائر پولیس کو 1970 کی دہائی سے 2016 تک کے واقعات پر مشتمل 500 سے زائد شکایات موصول ہو چکی ہیں، جن میں فوج، بحریہ اور فضائیہ کے طبی معائنوں کے دوران مبینہ جنسی بدسلوکی شامل ہے۔
اہم خبریں سے مزید