• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیریل ”سانول یار پیا“ کی آخری قسط آج ”جیو ٹی وی“ سے نشر کی جائیگی

کراچی (جنگ نیوز) پہلی ہی قسط سے ناظرین کو اپنے سحر میں جکڑنے والی ڈرامہ سیریل ”سانول یار پیا“ کی آخری قسط منگل کو ”جیو ٹی وی“ سے نشر کی جائے گی۔؟۔ ناظرین یہ سب آخری قسط میں شب 8 بجے ”جیو ٹی وی“ پر دیکھ سکیں گے۔
اہم خبریں سے مزید