• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پالیسی ریٹ میں کمی نہ کرنے پر بزنس کمیونٹی شدید مایوس

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پالیسی ریٹ میں کمی نہ کرنے پر بزنس کمیونٹی شدید مایوس، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا فیصلہ بزنس کمیونٹی کی توقعات کے برعکس ہے، ثاقب مگوں۔ تفصیلات کے مطابق فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے سینئر نائب صدر اور بی ایم پی پی کے چیئرمین ثاقب فیاض مگوں نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کی جانب سے پالیسی ریٹ میں کمی نہ کرنے پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس فیصلے کو فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس ایند انڈسٹری اور مجموعی بزنس کمیونٹی کی توقعات کے بالکل برعکس قرار دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید