• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوٹیوب پر کردار کشی اور مبینہ جھوٹی ویڈیو بنانے کے مقدمے میں ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے یوٹیوب پر کردار کشی اور نواب آف جونا گڑھ فیملی کے خلاف مبینہ جھوٹی ویڈیو بنانے کے مقدمے میں ملزم کا 28جنوری تک جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔سائبر کرائم یونٹ نے ملزم مدثر خان کو عدالت میں پیش کیا ، عدالت نے ملزم کا 28 جنوری تک جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر پیشرفت رپورٹ بھی طلب کر لی۔
اہم خبریں سے مزید