• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی بیوروکریسی کیلئے اہم خبر، سید حامد علی اسپیشل سیکریٹری کامرس ڈویژن تعینات

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی بیوروکریسی کیلئے اہم خبر ہے کہ ایڈیشنل سیکریٹری وزیرِاعظم آفس اور پاکستان کسٹم سروس کے گریڈ21 کے افسر سید حامد علی کو تبدیل کردیاگیا ہے۔ وہ ڈیپوٹیشن پر تعینات تھے۔ سید حامد علی کوتبدیل کرکے سول سر ونٹس ایکٹ کی سیکشن دس کے تحت اسپیشل سیکریٹری کامرس ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید