• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا نے فرانس سے پہلے جدید رافیل لڑاکا طیارے حاصل کرلئے

کراچی (نیوز ڈیسک)انڈونیشیا نے فرانس سے پہلے جدید رافیل لڑاکا طیارے حاصل کرلئے۔ انڈونیشیا نے دونوں ممالک کے درمیان اربوں ڈالر کے دفاعی معاہدے کے تحت پہلی کھیپ میں فرانس سے تین رافیل لڑاکا طیارے وصول کر لیے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید