• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپی یونین کی مسک کے ’’گروک‘‘ کیخلاف جنسی AI ڈیپ فیک پر تحقیقات

برسلز(اے ایف پی)یورپی یونین کی مسک کے ‘گروک’ کیخلاف جنسیAI ڈیپ فیک پر تحقیقات،خواتین وبچوں کی تصاویر میں نامناسب تبدیلی پر تشویش، ڈیجیٹل سروسز ایکٹ پر ایکس ذمہ داریوں کا جائزہ،صدریورپی کمیشن کا کہنا تھا خواتین اور بچوں کو ڈیجیٹل طور پر برہنہ کرنے جیسے ناقابلِ قبول رویے برداشت نہیں کرینگے۔
اہم خبریں سے مزید