• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درآمدی گاڑیوں پر ٹیکسوں کے تعین میں مقامی ایجنٹس کا کردار ختم

اسلام آباد (مہتاب حیدر)درآمدی گاڑیوں پر ٹیکسوں کے تعین میں مقامی ایجنٹس کا کردار ختم، ایف بی آر کا کسٹمز جنرل آرڈر جاری؛ اس شرط کا اطلاق یورپ سے درآمد کی جانے والی گاڑیوں پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک کسٹمز جنرل آرڈر جاری کیا ہے، جس کے تحت پرانی اور استعمال شدہ گاڑیوں سمیت تمام گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکسوں کے تعین (اسیسمنٹ) میں مجاز مقامی ایجنٹوں کے کردار کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اس شرط کا اطلاق یورپ سے درآمد کی جانے والی گاڑیوں پر ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید