• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منوڑہ سمندر میں ڈوبنے والے ایک اور ماہی گیر کی لاش نکال لی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)منوڑہ سمندرمیں ڈوبنے والے ایک اور ماہی گیر محمد حسین ولد رحمٰن کی لاش سمندر سے نکال لی گئی، ہفتہ کو بھی ایک ماہی گیر 30 سالہ ہارون ولد سلیم کی لاش نکالی گئی تھی،اب تک چار ماہی گیروں میں سے 2 کی لاشیں سرچ آپریشن کے دوران نکالی جا چکی ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید