• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاطمیہ کالج میں اساتذہ کیلئے پیشہ ورانہ تربیتی کنکلیو کا انعقاد

کراچی ( جنگ نیوز)فاطمیہ کالج میں کالج جغرافیہ کے اساتذہ کے لیے پیشہ ورانہ تربیتی کنکلیومصنوعی ذہانت پر مبنی دنیا اور تجارتی جغرافیہ کی تدریس کا مستقبل،چیلنجز، تبدیلیاں اور انتخاب کے عنوان سےمنعقد ہوا، کنکلیو میں کراچی ریجن کے کالج جغرافیہ اساتذہ جبکہ دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے شرکاء نے آن لائن شرکت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید