کراچی (اسٹاف رپورٹر )ایف بی ایریا میں معروف شاپنگ مال کے باہر راستہ نہ دینے پر لفٹر ڈرائیور پر اسلحہ تان کر جان سے مارنے کی دھمکی کے واقعہ کا مقدمہ مدعی علی رضا کی مدعیت درج کر لیا گیا،مدعی کے مطابق کار میں سوار شخص نے اپنا نام خوشحال درانی بتایا اور کہا کہ میں آغا سراج درانی کا بھانجا ہوں تمہیں دیکھ لوں گا۔