• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس پر فائرنگ کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے اور ساتھی کو زخمی کرکے فرار ہونے کے الزام میں نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ۔نیوملتان پولیس دوران ڈیوٹی باقر آباد پلی کے قریب نامعلوم ملزمان واردات کرکے فرار ہورہے تھے جن کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی اور فرار ہوگئے پیچھا کیا تو کچھ فاصلہ پر ملزمان کا ساتھی زخمی حالت میں میں ملاجو ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروئی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید