• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مٹی کا تودا گرنے سے 70سالہ شخص شدید زخمی، تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل

ملتان(سٹاف رپورٹر) مٹی کا تودا گرنے سے 70سالہ شخص تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل ، تفصیلات کے مطابق کنڈہ رحمان بخش پر اللہ بخش سیوریج کی کھدائی کررہا تھا جس پر کھدائی کے دوران مٹی کا تودا گرگیا جس کے نیچے دب کر شدید زخمی ہوگیا ریسکیو1122نے مقامی لوگوں کی مدد سے مذکورہ شخص کو باہر نکالا اور علاج معالجہ کیلئے تحصیل ہیڈ کواٹرہسپتال داخل کرایا۔
ملتان سے مزید