• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے کا الزام، ایس ڈی او علی پور سادات سب ڈویژن معطل

ملتان (سٹاف رپورٹر)سپریٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل امجدنوازبھٹی نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور نااہلی پر ایس ڈی او علی پور سادات سب ڈویژن مبشر علی حسن کو معطل کردیاہے اور میپکو ملتان سرکل رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ایس ڈی او جلال پور پیروالہ سب ڈویژن جمشید خورشید کو علی پور سادات سب ڈویژن کی اضافی ذمہ داریاں تفویض کی گئی ہیں ۔
ملتان سے مزید