• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کمیونٹی سیفٹی بلڈنگز ریگولیشز 2022پر سختی سے عمل درآمد شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے پنجاب کو محفوظ بنانے کیلئے پنجاب کمیونٹی سیفٹی بلڈنگز ریگولیشز 2022 پر سختی سے عمل درآمد شروع کردیا ہے۔ غیر محفوظ بلڈنگز کے مالکان کو 2 ہفتوں کی مہلت دی گئی ہے۔ جس میں ہنگامی انخلا کیلئے راستے کھلے رہنے، فائر پروٹیکشن الارم، ایکسٹرنل فائر ہائیڈرنس، انٹرنل ہائیڈرنس اور سپرنکلز سسٹم، انکروچمنٹ فری بلڈنگز، آگ بجھانے کے آلات فعال رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ملتان سے مزید